خلوت درانجمن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) بظاہر خلق کے ساتھ اور بباطن یادالٰہی میں مشغول رہنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) بظاہر خلق کے ساتھ اور بباطن یادالٰہی میں مشغول رہنا۔